READ

Surah al-Waqi`ah

اَلْوَاقِعَة
96 Ayaat    مکیۃ


56:81
اَفَبِهٰذَا الْحَدِیْثِ اَنْتُمْ مُّدْهِنُوْنَۙ(۸۱)
تو کیا اس بات میں تم سستی کرتے ہو (ف۶۴)
56:82
وَ تَجْعَلُوْنَ رِزْقَكُمْ اَنَّكُمْ تُكَذِّبُوْنَ(۸۲)
اور اپنا حصہ یہ رکھتے ہو کہ جھٹلاتے ہو (ف۶۵)
56:83
فَلَوْ لَاۤ اِذَا بَلَغَتِ الْحُلْقُوْمَۙ(۸۳)
پھر کیوں نہ ہو جب جان گلے تک پہنچے
56:84
وَ اَنْتُمْ حِیْنَىٕذٍ تَنْظُرُوْنَۙ(۸۴)
اور تم (ف۶۶) اس وقت دیکھ رہے ہو
56:85
وَ نَحْنُ اَقْرَبُ اِلَیْهِ مِنْكُمْ وَ لٰكِنْ لَّا تُبْصِرُوْنَ(۸۵)
اور ہم (ف۶۷) اس کے زیادہ پاس ہیں تم سے مگر تمہیں نگاہ نیں (ف۶۸)
56:86
فَلَوْ لَاۤ اِنْ كُنْتُمْ غَیْرَ مَدِیْنِیْنَۙ(۸۶)
تو کیوں نہ ہوا اگر تمہیں بدلہ ملنا نہیں (ف۶۹)
56:87
تَرْجِعُوْنَهَاۤ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ(۸۷)
کہ اسے لوٹا لاتے اگر تم سچے ہو (ف۷۰)
56:88
فَاَمَّاۤ اِنْ كَانَ مِنَ الْمُقَرَّبِیْنَۙ(۸۸)
پھر وہ مرنے والا اگر مقربوں سے ہے (ف۷۱)
56:89
فَرَوْحٌ وَّ رَیْحَانٌ ﳔ وَّ جَنَّتُ نَعِیْمٍ(۸۹)
تو راحت ہے اور پھول (ف۷۲) اور چین کے باغ (ف۷۳)
56:90
وَ اَمَّاۤ اِنْ كَانَ مِنْ اَصْحٰبِ الْیَمِیْنِۙ(۹۰)
اور اگر (ف۷۴) دہنی طرف والوں سے ہو
56:91
فَسَلٰمٌ لَّكَ مِنْ اَصْحٰبِ الْیَمِیْنِؕ(۹۱)
تو اے محبوب تم پر سلام دہنی طرف والوں سے (ف۷۵)
56:92
وَ اَمَّاۤ اِنْ كَانَ مِنَ الْمُكَذِّبِیْنَ الضَّآلِّیْنَۙ(۹۲)
اور اگر (ف۷۶) جھٹلانے والے گمراہوں میں سے ہو (ف۷۷)
56:93
فَنُزُلٌ مِّنْ حَمِیْمٍۙ(۹۳)
تو اس کی مہمانی کھولتا پانی،
56:94
وَّ تَصْلِیَةُ جَحِیْمٍ(۹۴)
اور بھڑکتی آگ میں دھنسانا (ف۷۸)
56:95
اِنَّ هٰذَا لَهُوَ حَقُّ الْیَقِیْنِۚ(۹۵)
یہ بیشک اعلیٰ درجہ کی یقینی بات ہے،
56:96
فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِیْمِ۠(۹۶)
تو اے محبوب تم اپنے عظمت والے رب کے نام کی پاکی بولو (ف۷۹)
  FONT
  THEME
  TRANSLATION
  • English | Ahmed Ali
  • Urdu | Ahmed Raza Khan
  • Turkish | Ali-Bulaç
  • German | Bubenheim Elyas
  • Chinese | Chineese
  • Spanish | Cortes
  • Dutch | Dutch
  • Portuguese | El-Hayek
  • English | English
  • Urdu | Fateh Muhammad Jalandhry
  • French | French
  • Hausa | Hausa
  • Indonesian | Indonesian-Bahasa
  • Italian | Italian
  • Korean | Korean
  • Malay | Malay
  • Russian | Russian
  • Tamil | Tamil
  • Thai | Thai
  • Farsi | مکارم شیرازی
  TAFSEER
  • العربية | التفسير الميسر
  • العربية | تفسير الجلالين
  • العربية | تفسير السعدي
  • العربية | تفسير ابن كثير
  • العربية | تفسير الوسيط لطنطاوي
  • العربية | تفسير البغوي
  • العربية | تفسير القرطبي
  • العربية | تفسير الطبري
  • English | Arberry
  • English | Yusuf Ali
  • Dutch | Keyzer
  • Dutch | Leemhuis
  • Dutch | Siregar
  • Urdu | Sirat ul Jinan
  HELP

اَلْوَاقِعَة
اَلْوَاقِعَة
  00:00



Download

اَلْوَاقِعَة
اَلْوَاقِعَة
  00:00



Download