READ

Surah al-Mursalat

اَلْمُرْسَلٰت
50 Ayaat    مکیۃ


77:0
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان رحمت والا
77:1
وَ الْمُرْسَلٰتِ عُرْفًاۙ(۱)
قسم ان کی جو بھیجی جاتی ہیں لگاتار (ف۲)
77:2
فَالْعٰصِفٰتِ عَصْفًاۙ(۲)
پھر زور سے جھونکا دینے والیاں،
77:3
وَّ النّٰشِرٰتِ نَشْرًاۙ(۳)
پھر ابھار کر اٹھانے والیاں (ف۳)
77:4
فَالْفٰرِقٰتِ فَرْقًاۙ(۴)
پھر حق ناحق کو خوب جدا کرنے والیاں،
77:5
فَالْمُلْقِیٰتِ ذِكْرًاۙ(۵)
پھر ان کی قسم جو ذکر کا لقا کرتی ہیں (ف۴)
77:6
عُذْرًا اَوْ نُذْرًاۙ(۶)
حجت تمام کرنے یا ڈرانے کو،
77:7
اِنَّمَا تُوْعَدُوْنَ لَوَاقِعٌؕ(۷)
بیشک جس بات کا تم وعدہ دیے جاتے ہو (ف۵) ضرور ہونی ہے (ف۶)
77:8
فَاِذَا النُّجُوْمُ طُمِسَتْۙ(۸)
پھر جب تارے محو کردیے جائیں،
77:9
وَ اِذَا السَّمَآءُ فُرِجَتْۙ(۹)
اور جب آسمان میں رخنے پڑیں،
77:10
وَ اِذَا الْجِبَالُ نُسِفَتْۙ(۱۰)
اور جب پہاڑ غبار کرکے اڑا دیے جا ئیں،
77:11
وَ اِذَا الرُّسُلُ اُقِّتَتْؕ(۱۱)
اور جب رسولوں کا وقت آئے (ف۷)
77:12
لِاَیِّ یَوْمٍ اُجِّلَتْؕ(۱۲)
کس دن کے لیے ٹھہرائے گئے تھے،
77:13
لِیَوْمِ الْفَصْلِۚ(۱۳)
روز فیصلہ کے لیے،
77:14
وَ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَا یَوْمُ الْفَصْلِؕ(۱۴)
اور تو کیا جانے وہ روز فیصلہ کیا ہے (ف۸)
77:15
وَیْلٌ یَّوْمَىٕذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ(۱۵)
جھٹلانے والوں کی اس دن خرابی (ف۹)
77:16
اَلَمْ نُهْلِكِ الْاَوَّلِیْنَؕ(۱۶)
کیا ہم نے اگلوں کو ہلاک نہ فرمایا (ف۱۰)
77:17
ثُمَّ نُتْبِعُهُمُ الْاٰخِرِیْنَ(۱۷)
پھر پچھلوں کو ان کے پیچھے پہنچائیں گے (ف۱۱)
77:18
كَذٰلِكَ نَفْعَلُ بِالْمُجْرِمِیْنَ(۱۸)
مجرموں کے ساتھ ہم ایسا ہی کرتے ہیں،
77:19
وَیْلٌ یَّوْمَىٕذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ(۱۹)
اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی،
77:20
اَلَمْ نَخْلُقْكُّمْ مِّنْ مَّآءٍ مَّهِیْنٍۙ(۲۰)
کیا ہم نے تمہیں ایک بے قدر پانی سے پیدا نہ فرمایا (ف۱۲)
77:21
فَجَعَلْنٰهُ فِیْ قَرَارٍ مَّكِیْنٍۙ(۲۱)
پھر اسے ایک محفوظ جگہ میں رکھا (ف۱۳)
77:22
اِلٰى قَدَرٍ مَّعْلُوْمٍۙ(۲۲)
ایک معلوم اندازہ تک (ف۱۴)
77:23
فَقَدَرْنَا ﳓ فَنِعْمَ الْقٰدِرُوْنَ(۲۳)
پھر ہم نے اندازہ فرمایا، تو ہم کیا ہی اچھے قادر (ف۱۵)
77:24
وَیْلٌ یَّوْمَىٕذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ(۲۴)
اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی،
77:25
اَلَمْ نَجْعَلِ الْاَرْضَ كِفَاتًاۙ(۲۵)
کیا ہم نے زمین کو جمع کرنے والی نہ کیا،
77:26
اَحْیَآءً وَّ اَمْوَاتًاۙ(۲۶)
تمہارے زندوں اور مردوں کی (ف۱۶)
77:27
وَّ جَعَلْنَا فِیْهَا رَوَاسِیَ شٰمِخٰتٍ وَّ اَسْقَیْنٰكُمْ مَّآءً فُرَاتًاؕ(۲۷)
اور ہم نے اس میں اونچے اونچے لنگر ڈالے (ف۱۷) اور ہم نے تمہیں خوب میٹھا پانی پلایا (ف۱۸)
77:28
وَیْلٌ یَّوْمَىٕذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ(۲۸)
اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی (ف۱۹)
77:29
اِنْطَلِقُوْۤا اِلٰى مَا كُنْتُمْ بِهٖ تُكَذِّبُوْنَۚ(۲۹)
چلو اس کی طرف (ف۲۰) جسے جھٹلاتے تھے،
77:30
اِنْطَلِقُوْۤا اِلٰى ظِلٍّ ذِیْ ثَلٰثِ شُعَبٍۙ(۳۰)
چلو اس دھوئیں کے سائے کی طرف جس کی تین شاخیں (ف۲۱)
77:31
لَّا ظَلِیْلٍ وَّ لَا یُغْنِیْ مِنَ اللَّهَبِؕ(۳۱)
نہ سایہ دے (ف۲۲) نہ لپٹ سے بچائے (ف۲۳)
77:32
اِنَّهَا تَرْمِیْ بِشَرَرٍ كَالْقَصْرِۚ(۳۲)
بیشک دوزخ چنگاریاں اڑاتی ہے (ف۲۴)
77:33
كَاَنَّهٗ جِمٰلَتٌ صُفْرٌؕ(۳۳)
جیسے اونچے محل گویا وہ زرد رنگ کے اونٹ ہیں،
77:34
وَیْلٌ یَّوْمَىٕذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ(۳۴)
اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی،
77:35
هٰذَا یَوْمُ لَا یَنْطِقُوْنَۙ(۳۵)
یہ دن ہے کہ وہ بول نہ سکیں گے (ف۲۵)
77:36
وَ لَا یُؤْذَنُ لَهُمْ فَیَعْتَذِرُوْنَ(۳۶)
اور نہ انہیں اجازت ملے کہ عذر کریں (ف۲۶)
77:37
وَیْلٌ یَّوْمَىٕذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ(۳۷)
اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی،
77:38
هٰذَا یَوْمُ الْفَصْلِۚ-جَمَعْنٰكُمْ وَ الْاَوَّلِیْنَ(۳۸)
یہ ہے فیصلہ کا دن، ہم نے تمہیں جمع کیا (ف۲۷) اور سب اگلوں کو (ف۲۸)
77:39
فَاِنْ كَانَ لَكُمْ كَیْدٌ فَكِیْدُوْنِ(۳۹)
اب اگر تمہارا کوئی داؤ ہو تو مجھ پر چل لو (ف۲۹)
77:40
وَیْلٌ یَّوْمَىٕذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ۠(۴۰)
اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی،
  FONT
  THEME
  TRANSLATION
  • English | Ahmed Ali
  • Urdu | Ahmed Raza Khan
  • Turkish | Ali-Bulaç
  • German | Bubenheim Elyas
  • Chinese | Chineese
  • Spanish | Cortes
  • Dutch | Dutch
  • Portuguese | El-Hayek
  • English | English
  • Urdu | Fateh Muhammad Jalandhry
  • French | French
  • Hausa | Hausa
  • Indonesian | Indonesian-Bahasa
  • Italian | Italian
  • Korean | Korean
  • Malay | Malay
  • Russian | Russian
  • Tamil | Tamil
  • Thai | Thai
  • Farsi | مکارم شیرازی
  TAFSEER
  • العربية | التفسير الميسر
  • العربية | تفسير الجلالين
  • العربية | تفسير السعدي
  • العربية | تفسير ابن كثير
  • العربية | تفسير الوسيط لطنطاوي
  • العربية | تفسير البغوي
  • العربية | تفسير القرطبي
  • العربية | تفسير الطبري
  • English | Arberry
  • English | Yusuf Ali
  • Dutch | Keyzer
  • Dutch | Leemhuis
  • Dutch | Siregar
  • Urdu | Sirat ul Jinan
  HELP

اَلْمُرْسَلٰت
اَلْمُرْسَلٰت
  00:00



Download

اَلْمُرْسَلٰت
اَلْمُرْسَلٰت
  00:00



Download