READ

Surah al-Layl

اَلَّيْل
21 Ayaat    مکیۃ


92:0
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
92:1
وَ الَّیْلِ اِذَا یَغْشٰىۙ(۱)
رات کی قسم جب (دن کو) چھپالے
92:2
وَ النَّهَارِ اِذَا تَجَلّٰىۙ(۲)
اور دن کی قسم جب چمک اٹھے
92:3
وَ مَا خَلَقَ الذَّكَرَ وَ الْاُنْثٰۤىۙ(۳)
اور اس (ذات) کی قسم جس نے نر اور مادہ پیدا کیے
92:4
اِنَّ سَعْیَكُمْ لَشَتّٰىؕ(۴)
کہ تم لوگوں کی کوششں طرح طرح کی ہے
92:5
فَاَمَّا مَنْ اَعْطٰى وَ اتَّقٰىۙ(۵)
تو جس نے (خدا کے رستے میں مال) دیا اور پرہیز گاری کی
92:6
وَ صَدَّقَ بِالْحُسْنٰىۙ(۶)
اور نیک بات کو سچ جانا
92:7
فَسَنُیَسِّرُهٗ لِلْیُسْرٰىؕ(۷)
اس کو ہم آسان طریقے کی توفیق دیں گے
92:8
وَ اَمَّا مَنْۢ بَخِلَ وَ اسْتَغْنٰىۙ(۸)
اور جس نے بخل کیا اور بےپروا بنا رہا
92:9
وَ كَذَّبَ بِالْحُسْنٰىۙ(۹)
اور نیک بات کو جھوٹ سمجھا
92:10
فَسَنُیَسِّرُهٗ لِلْعُسْرٰىؕ(۱۰)
اسے سختی میں پہنچائیں گے
92:11
وَ مَا یُغْنِیْ عَنْهُ مَالُهٗۤ اِذَا تَرَدّٰىؕ(۱۱)
اور جب وہ (دوزخ کے گڑھے میں) گرے گا تو اس کا مال اس کے کچھ کام نہ آئے گا
92:12
اِنَّ عَلَیْنَا لَلْهُدٰى٘ۖ(۱۲)
ہمیں تو راہ دکھا دینا ہے
92:13
وَ اِنَّ لَنَا لَلْاٰخِرَةَ وَ الْاُوْلٰى(۱۳)
اور آخرت او ردنیا ہماری ہی چیزیں ہیں
92:14
فَاَنْذَرْتُكُمْ نَارًا تَلَظّٰىۚ(۱۴)
سو میں نے تم کو بھڑکتی آگ سے متنبہ کر دیا
92:15
لَا یَصْلٰىهَاۤ اِلَّا الْاَشْقَىۙ(۱۵)
اس میں وہی داخل ہو گا جو بڑا بدبخت ہے
92:16
الَّذِیْ كَذَّبَ وَ تَوَلّٰىؕ(۱۶)
جس نے جھٹلایا اور منہ پھیرا
92:17
وَ سَیُجَنَّبُهَا الْاَتْقَىۙ(۱۷)
اور جو بڑا پرہیزگار ہے وہ (اس سے) بچا لیا جائے گا
92:18
الَّذِیْ یُؤْتِیْ مَالَهٗ یَتَزَكّٰىۚ(۱۸)
جو مال دیتا ہے تاکہ پاک ہو
92:19
وَ مَا لِاَحَدٍ عِنْدَهٗ مِنْ نِّعْمَةٍ تُجْزٰۤىۙ(۱۹)
اور (اس لیے) نہیں( دیتا کہ) اس پر کسی کا احسان (ہے) جس کا وہ بدلہ اتارتا ہے
92:20
اِلَّا ابْتِغَآءَ وَجْهِ رَبِّهِ الْاَعْلٰىۚ(۲۰)
بلکہ اپنے خداوند اعلیٰ کی رضامندی حاصل کرنے کے لیے دیتا ہے
92:21
وَ لَسَوْفَ یَرْضٰى۠(۲۱)
اور وہ عنقریب خوش ہو جائے گا
  FONT
  THEME
  TRANSLATION
  • English | Ahmed Ali
  • Urdu | Ahmed Raza Khan
  • Turkish | Ali-Bulaç
  • German | Bubenheim Elyas
  • Chinese | Chineese
  • Spanish | Cortes
  • Dutch | Dutch
  • Portuguese | El-Hayek
  • English | English
  • Urdu | Fateh Muhammad Jalandhry
  • French | French
  • Hausa | Hausa
  • Indonesian | Indonesian-Bahasa
  • Italian | Italian
  • Korean | Korean
  • Malay | Malay
  • Russian | Russian
  • Tamil | Tamil
  • Thai | Thai
  • Farsi | مکارم شیرازی
  TAFSEER
  • العربية | التفسير الميسر
  • العربية | تفسير الجلالين
  • العربية | تفسير السعدي
  • العربية | تفسير ابن كثير
  • العربية | تفسير الوسيط لطنطاوي
  • العربية | تفسير البغوي
  • العربية | تفسير القرطبي
  • العربية | تفسير الطبري
  • English | Arberry
  • English | Yusuf Ali
  • Dutch | Keyzer
  • Dutch | Leemhuis
  • Dutch | Siregar
  • Urdu | Sirat ul Jinan
  HELP

اَلَّيْل
اَلَّيْل
  00:00



Download

اَلَّيْل
اَلَّيْل
  00:00



Download