READ

Surah al-Infitar

اَلْاِنْفِطَار
19 Ayaat    مکیۃ


82:0
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان رحمت والا
82:1
اِذَا السَّمَآءُ انْفَطَرَتْۙ(۱)
جب آسمان پھٹ پڑے،
82:2
وَ اِذَا الْكَوَاكِبُ انْتَثَرَتْۙ(۲)
اور جب تارے جھڑ پڑیں،
82:3
وَ اِذَا الْبِحَارُ فُجِّرَتْۙ(۳)
اور جب سمندر بہادیے جائیں (ف۲)
82:4
وَ اِذَا الْقُبُوْرُ بُعْثِرَتْۙ(۴)
اور جب قبریں کریدی جائیں (ف۳)
82:5
عَلِمَتْ نَفْسٌ مَّا قَدَّمَتْ وَ اَخَّرَتْؕ(۵)
ہر جان، جان لے گی جو اس نے آگے بھیجا (ف۴) اور جو پیچھے (ف۵)
82:6
یٰۤاَیُّهَا الْاِنْسَانُ مَا غَرَّكَ بِرَبِّكَ الْكَرِیْمِۙ(۶)
اے آدمی! تجھے کس چیز نے فریب دیا اپنے کرم والے رب سے (ف۶)
82:7
الَّذِیْ خَلَقَكَ فَسَوّٰىكَ فَعَدَلَكَۙ(۷)
جس نے تجھے پیدا کیا (ف۷) پھر ٹھیک بنایا (ف۸) پھر ہموار فرمایا (ف۹)
82:8
فِیْۤ اَیِّ صُوْرَةٍ مَّا شَآءَ رَكَّبَكَؕ(۸)
جس صورت میں چاہا تجھے ترکیب دیا (ف۱۰)
82:9
كَلَّا بَلْ تُكَذِّبُوْنَ بِالدِّیْنِۙ(۹)
کوئی نہیں (ف۱۱) بلکہ تم انصاف ہونے کو جھٹلانتے ہو (ف۱۲)
82:10
وَ اِنَّ عَلَیْكُمْ لَحٰفِظِیْنَۙ(۱۰)
اور بیشک تم پر کچھ نگہبان ہیں (ف۱۳)
82:11
كِرَامًا كَاتِبِیْنَۙ(۱۱)
معزز لکھنے والے (ف۱۴)
82:12
یَعْلَمُوْنَ مَا تَفْعَلُوْنَ(۱۲)
جانتے ہیں جو کچھ تم کرو (ف۱۵)
82:13
اِنَّ الْاَبْرَارَ لَفِیْ نَعِیْمٍۚ(۱۳)
بیشک نِکو کار (ف۱۶) ضرور چین میں ہیں (ف۱۷)
82:14
وَ اِنَّ الْفُجَّارَ لَفِیْ جَحِیْمٍۚۖ(۱۴)
اور بیشک بدکار (ف۱۸) ضرور دوزخ میں ہیں،
82:15
یَّصْلَوْنَهَا یَوْمَ الدِّیْنِ(۱۵)
انصاف کے دن اس میں جائیں گے،
82:16
وَ مَا هُمْ عَنْهَا بِغَآىٕبِیْنَؕ(۱۶)
اور اس سے کہیں چھپ نہ سکیں گے،
82:17
وَ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَا یَوْمُ الدِّیْنِۙ(۱۷)
اور تو کیا جانیں کیسا انصاف کا دن،
82:18
ثُمَّ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَا یَوْمُ الدِّیْنِؕ(۱۸)
پھر تو کیا جانے کیسا انصاف کا دن،
82:19
یَوْمَ لَا تَمْلِكُ نَفْسٌ لِّنَفْسٍ شَیْــٴًـاؕ-وَ الْاَمْرُ یَوْمَىٕذٍ لِّلّٰهِ۠(۱۹)
جس دن کوئی جان کسی جان کا کچھ اختیار نہ رکھے گی (ف۱۹) اور سارا حکم اس دن اللہ کا ہے،
  FONT
  THEME
  TRANSLATION
  • English | Ahmed Ali
  • Urdu | Ahmed Raza Khan
  • Turkish | Ali-Bulaç
  • German | Bubenheim Elyas
  • Chinese | Chineese
  • Spanish | Cortes
  • Dutch | Dutch
  • Portuguese | El-Hayek
  • English | English
  • Urdu | Fateh Muhammad Jalandhry
  • French | French
  • Hausa | Hausa
  • Indonesian | Indonesian-Bahasa
  • Italian | Italian
  • Korean | Korean
  • Malay | Malay
  • Russian | Russian
  • Tamil | Tamil
  • Thai | Thai
  • Farsi | مکارم شیرازی
  TAFSEER
  • العربية | التفسير الميسر
  • العربية | تفسير الجلالين
  • العربية | تفسير السعدي
  • العربية | تفسير ابن كثير
  • العربية | تفسير الوسيط لطنطاوي
  • العربية | تفسير البغوي
  • العربية | تفسير القرطبي
  • العربية | تفسير الطبري
  • English | Arberry
  • English | Yusuf Ali
  • Dutch | Keyzer
  • Dutch | Leemhuis
  • Dutch | Siregar
  • Urdu | Sirat ul Jinan
  HELP

اَلْاِنْفِطَار
اَلْاِنْفِطَار
  00:00



Download

اَلْاِنْفِطَار
اَلْاِنْفِطَار
  00:00



Download