READ

Surah al-Adiyat

اَلْعٰدِيٰت
11 Ayaat    مکیۃ


100:0
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان رحمت والا
100:1
وَ الْعٰدِیٰتِ ضَبْحًاۙ(۱)
قسم ان کی جو دوڑتے ہیں سینے سے آواز نکلتی ہوئی (ف۲)
100:2
فَالْمُوْرِیٰتِ قَدْحًاۙ(۲)
پھر پتھروں سے آگ نکالتے ہیں سم مارکر (ف۳)
100:3
فَالْمُغِیْرٰتِ صُبْحًاۙ(۳)
پھر صبح ہوتے تاراج کرتے ہیں (ف۴)
100:4
فَاَثَرْنَ بِهٖ نَقْعًاۙ(۴)
پھر اس وقت غبار اڑاتے ہیں،
100:5
فَوَسَطْنَ بِهٖ جَمْعًاۙ(۵)
پھر دشمن کے بیچ لشکر میں جاتے ہیں،
100:6
اِنَّ الْاِنْسَانَ لِرَبِّهٖ لَكَنُوْدٌۚ(۶)
بیشک آدمی اپنے رب کا بڑا ناشکرا ہے (ف۵)
100:7
وَ اِنَّهٗ عَلٰى ذٰلِكَ لَشَهِیْدٌۚ(۷)
اور بیشک وہ اس پر خود گواہ ہے،
100:8
وَ اِنَّهٗ لِحُبِّ الْخَیْرِ لَشَدِیْدٌؕ(۸)
اور بیشک وہ مال کی چاہت میں ضرور کرّا (تیز) ہے (ف۷)
100:9
اَفَلَا یَعْلَمُ اِذَا بُعْثِرَ مَا فِی الْقُبُوْرِۙ(۹)
تو کیا نہیں جانتا جب اٹھائے جائیں گے (ف۸) جو قبروں میں ہیں،
100:10
وَ حُصِّلَ مَا فِی الصُّدُوْرِۙ(۱۰)
اور کھول دی جائے گی (ف۹) جو سینوں میں ہے،
100:11
اِنَّ رَبَّهُمْ بِهِمْ یَوْمَىٕذٍ لَّخَبِیْرٌ۠(۱۱)
بیشک ان کے رب کو اس دن (ف۱۰) ان کی سب خبر ہے (ف۱۱)
  FONT
  THEME
  TRANSLATION
  • English | Ahmed Ali
  • Urdu | Ahmed Raza Khan
  • Turkish | Ali-Bulaç
  • German | Bubenheim Elyas
  • Chinese | Chineese
  • Spanish | Cortes
  • Dutch | Dutch
  • Portuguese | El-Hayek
  • English | English
  • Urdu | Fateh Muhammad Jalandhry
  • French | French
  • Hausa | Hausa
  • Indonesian | Indonesian-Bahasa
  • Italian | Italian
  • Korean | Korean
  • Malay | Malay
  • Russian | Russian
  • Tamil | Tamil
  • Thai | Thai
  • Farsi | مکارم شیرازی
  TAFSEER
  • العربية | التفسير الميسر
  • العربية | تفسير الجلالين
  • العربية | تفسير السعدي
  • العربية | تفسير ابن كثير
  • العربية | تفسير الوسيط لطنطاوي
  • العربية | تفسير البغوي
  • العربية | تفسير القرطبي
  • العربية | تفسير الطبري
  • English | Arberry
  • English | Yusuf Ali
  • Dutch | Keyzer
  • Dutch | Leemhuis
  • Dutch | Siregar
  • Urdu | Sirat ul Jinan
  HELP

اَلْعٰدِيٰت
اَلْعٰدِيٰت
  00:00



Download

اَلْعٰدِيٰت
اَلْعٰدِيٰت
  00:00



Download