READ

Surah ad-Dukhan

اَلدُّخَان
59 Ayaat    مکیۃ


44:41
یَوْمَ لَا یُغْنِیْ مَوْلًى عَنْ مَّوْلًى شَیْــٴًـا وَّ لَا هُمْ یُنْصَرُوْنَۙ(۴۱)
جس دن کوئی دوست کسی دوست کے کچھ کام نہ آئے گا (ف۴۶) اور نہ ان کی مدد ہوگی (ف۴۷)

44:42
اِلَّا مَنْ رَّحِمَ اللّٰهُؕ-اِنَّهٗ هُوَ الْعَزِیْزُ الرَّحِیْمُ۠(۴۲)
مگر جس پر اللہ رحم کرے (ف۴۸) بیشک وہی عزت والا مہربان ہے،

44:43
اِنَّ شَجَرَتَ الزَّقُّوْمِۙ(۴۳)
بیشک تھوہڑ کا پیڑ (ف۴۹)

44:44
طَعَامُ الْاَثِیْمِ ﳝ (۴۴)
گنہگاروں کی خوراک ہے (ف۵۰)

44:45
كَالْمُهْلِۚۛ-یَغْلِیْ فِی الْبُطُوْنِۙ(۴۵)
گلے ہوئے تانبے کی طرح پیٹوں میں جوش مارتا ہے،

44:46
كَغَلْیِ الْحَمِیْمِ(۴۶)
جیسا کھولتا پانی جوش مارے (ف۵۱)

44:47
خُذُوْهُ فَاعْتِلُوْهُ اِلٰى سَوَآءِ الْجَحِیْمِۗۖ(۴۷)
اسے پکڑو (ف۵۲) ٹھیک بھڑکتی آگ کی طرف بزور گھسیٹتے لے جاؤ،

44:48
ثُمَّ صُبُّوْا فَوْقَ رَاْسِهٖ مِنْ عَذَابِ الْحَمِیْمِؕ(۴۸)
پھر اس کے سر کے اوپر کھولتے پانی کا عذاب ڈالو (ف۵۳)

44:49
ذُقْ ﳐ اِنَّكَ اَنْتَ الْعَزِیْزُ الْكَرِیْمُ(۴۹)
چکھ، (ف۵۴) ہاں ہاں تو ہی بڑا عزت والا کرم والا ہے (ف۵۵)

44:50
اِنَّ هٰذَا مَا كُنْتُمْ بِهٖ تَمْتَرُوْنَ(۵۰)
بیشک یہ ہے وہ (ف۵۶) جس میں تم شبہہ کرتے تھے (ف۵۷)

44:51
اِنَّ الْمُتَّقِیْنَ فِیْ مَقَامٍ اَمِیْنٍۙ(۵۱)
بیشک ڈر والے امان کی جگہ میں ہیں (ف۵۸)

44:52
فِیْ جَنّٰتٍ وَّ عُیُوْنٍۚۙ(۵۲)
باغوں اور چشموں میں،

44:53
یَّلْبَسُوْنَ مِنْ سُنْدُسٍ وَّ اِسْتَبْرَقٍ مُّتَقٰبِلِیْنَۚۙ(۵۳)
پہنیں گے کریب اور قنادیز (ف۵۹) آمنے سامنے (ف۶۰)

44:54
كَذٰلِكَ- وَ زَوَّجْنٰهُمْ بِحُوْرٍ عِیْنٍؕ(۵۴)
یونہی ہے، اور ہم نے انہیں بیاہ دیا نہایت سیاہ اور روشن بڑی آنکھوں والیوں سے،

44:55
یَدْعُوْنَ فِیْهَا بِكُلِّ فَاكِهَةٍ اٰمِنِیْنَۙ(۵۵)
اس میں ہر قسم کا میوہ مانگیں گے (ف۶۱) امن و امان سے (ف۶۲)

44:56
لَا یَذُوْقُوْنَ فِیْهَا الْمَوْتَ اِلَّا الْمَوْتَةَ الْاُوْلٰىۚ-وَ وَقٰىهُمْ عَذَابَ الْجَحِیْمِۙ(۵۶)
اس میں پہلی موت کے سوا (ف۶۳) پھر موت نہ چکھیں گے اور اللہ نے انہیں آگ کے عذاب سے بچالیا، (ف۶۴)

44:57
فَضْلًا مِّنْ رَّبِّكَؕ-ذٰلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِیْمُ(۵۷)
تمہارے رب کے فضل سے، یہی بڑی کامیابی ہے،

44:58
فَاِنَّمَا یَسَّرْنٰهُ بِلِسَانِكَ لَعَلَّهُمْ یَتَذَكَّرُوْنَ(۵۸)
تو ہم نے اس قرآن کو تمہاری زبان میں (ف۶۵) آسان کیا کہ وہ سمجھیں (ف۶۶)

44:59
فَارْتَقِبْ اِنَّهُمْ مُّرْتَقِبُوْنَ۠(۵۹)
تو تم انتظار کرو (ف۶۷) وہ بھی کسی انتظار میں ہیں (ف۶۸)

  FONT
  THEME
  TRANSLATION
  • English | Ahmed Ali
  • Urdu | Ahmed Raza Khan
  • Turkish | Ali-Bulaç
  • German | Bubenheim Elyas
  • Chinese | Chineese
  • Spanish | Cortes
  • Dutch | Dutch
  • Portuguese | El-Hayek
  • English | English
  • Urdu | Fateh Muhammad Jalandhry
  • French | French
  • Hausa | Hausa
  • Indonesian | Indonesian-Bahasa
  • Italian | Italian
  • Korean | Korean
  • Malay | Malay
  • Russian | Russian
  • Tamil | Tamil
  • Thai | Thai
  • Farsi | مکارم شیرازی
  TAFSEER
  • العربية | التفسير الميسر
  • العربية | تفسير الجلالين
  • العربية | تفسير السعدي
  • العربية | تفسير ابن كثير
  • العربية | تفسير الوسيط لطنطاوي
  • العربية | تفسير البغوي
  • العربية | تفسير القرطبي
  • العربية | تفسير الطبري
  • English | Arberry
  • English | Yusuf Ali
  • Dutch | Keyzer
  • Dutch | Leemhuis
  • Dutch | Siregar
  • Urdu | Sirat ul Jinan
  HELP

اَلدُّخَان
اَلدُّخَان
  00:00



Download

اَلدُّخَان
اَلدُّخَان
  00:00



Download